Wednesday, June 3, 2026
Support US
Kupwara Times
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu
No Result
View All Result
Kupwara Times
No Result
View All Result
Support

تعلیمی ادارے مسلسل بند رہنے سے بچے موبائل پر کرتے ہیں وقت گزاری

Kupwara Times Web Desk by Kupwara Times Web Desk
August 8, 2021
in Jammu, Kashmir, State, Urdu
A A
0

موبائل گیموں پر خون پسینے کی کمائی بھی خرچ قیمتی وقت بھی ہوتا ہے ضائع، والدین فکرمند

سرینگر// تعلیمی ادارے مسلسل بند رہنے کے نتیجے میں اکثر بچے موبائل پر مختلف گیمیں کھیلنے میں دن رات مصروف رہتے ہیں جن میں سے کئی آن لائن گیموں کےلئے رقم بھی خرچ کرنی پڑتی ہے اس طرح گیم کھیلنے سے ایک تو بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہوجاتا ہے دوسرا انکے والدین کی خون پسینے کی کمائی بھی ختم ہوجاتی ہے ۔ سی این آئی کے مطابق کووڈ کی وجہ سے مسلسل تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں ۔ سکول، کالج اوریونیورسٹیوں میں کام کاج بُری طرح سے متاثر رہا جبکہ اکثر اوقات تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں۔ تعلیمی ادارے بند رہنے کے نتیجے میں اکثر طلبہ اپنے گھروں میں بیٹھ کر موبائل پر زیادہ وقت گزاررہے ہیں اور مختلف ویڈیوز، فلمیں دیکھنے کے علاوہ اکثر بچے موبائل پر گیم کھیلتے دیکھے جاتے ہیں جس کے نتیجے میں بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہوجاتا ہے ۔ موبائل پر آف لائن گیموں کے علاوہ آن لائن گیم بھی کھیلی جاتی ہے جس میں بچے پیسے ڈال کر گیم میں مختلف چیزیں حاصل کرتے ہیں جن میں ہتھیار، کپڑے ، گاڑیاں اور دیگر چیزیں حاصل کی جاتی ہے جن پر آن لائن رقم درکار ہوتی ہے ۔ ان گیموں کو کھیلنے کے دوران بچے زہنی تناﺅ بھی محسوس کرتے ہیں اور اکثر بچوں میں چڑچڑا پن ، بے وجہ شرارت ، سر میں اکثر درد ہنا ، چکر آنااب عام بات بن گئی ہے ۔ اس کے علاوہ بچے اپنا قیمتی وقت ضائع کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کی خون پسینے کی کمائی بھی ضائع کرتے ہیں ۔ اس سلسلے میں سی این آئی نے جب مختلف جگہوں کے والدین سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ وادی کشمیر میں گزشتہ برس سے تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں جس کی وجہ سے بچے اپنے گھروں میں بے کار بیٹھے رہتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں کے ہاتھوں میں دن رات موبائل دیکھنے کو ملتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ اب والدین بھی بچوں کو موبائل پر وقت گزاری سے روکنے میں ناکام ہوچکے ہیں کیوں کہ حال ہی میں پلوامہ میں جو واقع پیش آیا اب والدین اپنے بچوں کے سامنے بے بس ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پر کھیل کود کی دیگر سرگرمیاں بھی مفقود ہوچکی ہے پہلے بچے کرکٹ، ہاکی اور والی بال کھیلتے رہتے جن سے ان کی جسمانی قوت بھی بڑھ جاتی تھی اور بچے ذہنی طورپر بھی چست درست رہتے لیکن اب بے اکثر وقت موبائل پر ہی گزارتے ہیں

Share this:

  • Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
  • Share on Facebook (Opens in new window) Facebook
  • Share on X (Opens in new window) X
  • Print (Opens in new window) Print
Previous Post

142 new COVID-19 cases in J&K, no fresh fatality

Next Post

Apni Party Kupwara Organises District Level Meeting

Kupwara Times Web Desk

Kupwara Times Web Desk

Next Post
Apni Party Kupwara Organises District Level Meeting

Apni Party Kupwara Organises District Level Meeting

Trending on KT

The Message of Eid-ul-Adha

The Message of Eid-ul-Adha

1 week ago

تعلیمی ادارے مسلسل بند رہنے سے بچے موبائل پر کرتے ہیں وقت گزاری

5 years ago
Can Crimes Define a Culture? Rethinking Kashmir Beyond Tragedy

Can Crimes Define a Culture? Rethinking Kashmir Beyond Tragedy

5 days ago
Ernest Hemingway-A Distinguished American Novelist( With special reference to his novel “The Old Man and the Sea”)

Ernest Hemingway-A Distinguished American Novelist( With special reference to his novel “The Old Man and the Sea”)

2 days ago
Amazing Story Of Kupwara Boy Meet A G Mir IPS From Kupwara District

Amazing Story Of Kupwara Boy Meet A G Mir IPS From Kupwara District

6 years ago
  • About Us
  • Contact Us
  • Become Supporter
Have a TIP Mail us at kupwaratimes@gmail.com

©2011 to 2023 Kupwara Times - By Websolved.

No Result
View All Result
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu

©2011 to 2023 Kupwara Times - By Websolved.