Friday, April 3, 2026
Support US
Kupwara Times
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu
No Result
View All Result
Kupwara Times
No Result
View All Result
Support

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

Kupwara Times Web Desk by Kupwara Times Web Desk
November 25, 2020
in Columns, Urdu
A A
0
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے


بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

شیخ مدثر منیر
شوپیان کشمیر

دربارمو يا بجلی مو
کوئی بتلائےکی ہم بتلائیں کيا

تاريخى درباد مو ہو جانے کے ساتھ ساتھ بجلی  بھی جموں منتقل ہو چکی ہے.یہاں کے بہاروں کو خزاں نے آکے گھیرا ہے اور مفلس کشمری کے پاوں تلے زمین پھسل رہی ہے، “نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن”کی مثال مصداق ہو رہی ہے اور محکمہ بجلی کے چیف انجینیر کی طرف سے کوئی خاص اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے ہیں ۔کشمیر میں بجلی کی کٹوتی کی جا رہی ہے جبکہ بجلی کی آنکھ مچولی سے صارفین ذہنی اضطراب اورشدید پریشانیوں میں مبتلا ہوچکے ہیں۔محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا ہے۔ادھر  کشمیر میں بجلی کی ہاہا کار مچی ہوئی ہے جبکہ محکمہ بجلی  کی جانب سے بغیر اعلان بجلی کٹوتی نے بحرانی صورتحال پیدا کردی ہے جبکہ بجلی کی  آنکھ مچولی نے صارفین کو ذہنی اضطراب اورشدید پریشانیوں میں مبتلا کردیا ہے۔ موسم سرما شروع ہوتے ہی وادی میں بجلی کی بحرانی صورتحال پیدا ہوتی ہے اور یہ سلسلہ گذشتہ کئی دہائیوں سے جاری ہے اور اس حوالے سے تمام سابقہ حکومتیں نہ صرف صارفین کو معقول اور مناسب بجلی کی سپلائی فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہیں  بلکہ بجلی کے سپلائی نظام کو درست کرنے میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ کشمیر,جنت نظیر ايک تو خراب حالات کا شکار اور دوسری جانب بجلی کی کٹوتی کا شکار بن چکا ہے اور یہ مفلس کشمیری ایک ایسی انسانی نسل بن چکا ہے جس  کو نہ  بجلی کی ضرورت ہے اور ناہی پڑنے کی.جب کی لمحہ  فکریہ کی بات یہ ہے کی اول نومبر سے بچوں کے امتحانات کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا  ہے اور ایک بار پھر ہمارے بچوں کو لمپ اور لالٹین کی روشنی میں امتحان کی تیاری کر کے پرانی رسم کو تاذہ کیا جا رہا ہے دوسری جانب سردی نے بھی کشمیر میں اپنا ڈیرا جما لیا ہے. اس کڑاکے والی ٹھنڈ سے بنا بجلی کے اپنے آپ کو کیسے بچائے گا یہ تو مفلس کشمیری خود جانتا ہے یا تو اللہ کی زات. کاش ہمارے بجلی محکمہ  کے  اعلیٰ حکام کے دل میں یہ بات اتر جائے کی یہاں کشمیر میں دربار مو کے بعد بھی انسانی نسل رہایش پزیر ہوتی ہیں جن کو پانی, خوراک اور خاص کر بجلی کی اشد ضرورت  ہے اور بہت سے مفلس لوگوں کو اپنے عیال کو پالنے کی خاطر اس کڑاکے دار  ٹھنڈ میں دن بر کام کاج کرنا پڑتا ہے. لہذا محکمہ بجلی کے اعلیٰ حکام  کا اولین فرض بنتا ہے کہ وہ اس سردی کے موسم میں یہاں کشمیر میں رہ رہے لوگوں کا خاص خیال رکھیں ،ورنہ
            *سبق پھر پڑھ صداقت کا,شجاعت کا عدالت کا*
           *لیا  جا ئے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا*
ہمارے ریاست کے محکمہ بجلی
کے  چیف انجنیر صاحب سے  گذارش کی جاتی کی وہ بچوں کے امتحانات  اور سردی کو زیر نظر رکھ کر  بجلی کی کٹوتی اتنی زیادہ نہ کر یں جس سے ہمارے بچوں کے مستقبل پر اثر پڑے ورنہ زمہ دارن  آفسیرن یہ بات ذہین نشین رکھیں
          *روزے حساب جب پیش ہو میرا  دفترے عمل*
          *آپ بھی شرمسار ہو مجھ کو بھی شرمسارکر*
دفتر مو کے بعد افیس سے منسلک ملازم ، امیر لوگ اور سابقہ منتری  حضرات,عوامی نمائیدگان جموں میں پدار رہے ہیں اور وہاں گرم موسم میں عیش و عشرت سے وقت گزرے گے جبکی یہ بچارہ کشمیری بے یار ومددگار گپ اندھیرے میں گزر اوقات کر نے کے لیےمجبور ہے اور دل ہی دل میں یہ خیال کرتا ہے کہ ہمارے اعلیٰ حکام جو جموں میں رہائش پذیر ہیں کو ہماری یاد آتی ہو گی لیکن یہ صرف اس کا خواب ہے جس کا پورا ہونا نامعمکن بات ہے
       *ہزاروں خواہیشاں ایسی کی ہر خواہیش پر دم نکلے*
           *بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے*

Share this:

  • Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
  • Share on Facebook (Opens in new window) Facebook
  • Share on X (Opens in new window) X
  • Print (Opens in new window) Print
Previous Post

Pagd is Old Book With new cover: bjp

Next Post

DDC polls: Migrated Machil residents demand separate polling booth at Kalaroos

Kupwara Times Web Desk

Kupwara Times Web Desk

Next Post
BSF notices ‘suspicious movement’ in Machil sector, fire warning shots

DDC polls: Migrated Machil residents demand separate polling booth at Kalaroos

Discussion about this post

Trending on KT

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

5 years ago
DC Kupwara flags off MMU under TB Mukt Bharat Abhiyan

DC Kupwara flags off MMU under TB Mukt Bharat Abhiyan

4 days ago
District Administration, Kupwara Organises Grand Culmination Event for Weeklong ‘Vande Mataram’ Campaign

District Administration, Kupwara Organises Grand Culmination Event for Weeklong ‘Vande Mataram’ Campaign

4 days ago

Mother of Former DIG Syed Ashiq Hussain Bukhari Dies of Protracted Illness

4 years ago
PM Modi in Parliament today lAUded MP Fayaz Mir’s Passion towards Jammu & Kashmir’s Progress.

PM Modi in Parliament today lAUded MP Fayaz Mir’s Passion towards Jammu & Kashmir’s Progress.

5 years ago
  • About Us
  • Contact Us
  • Become Supporter
Have a TIP Mail us at kupwaratimes@gmail.com

©2011 to 2023 Kupwara Times - By Websolved.

No Result
View All Result
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu

©2011 to 2023 Kupwara Times - By Websolved.