ان کی جلد صحتیابی کے لئے عوام سے کی دعا کی اپیل
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کورنا ٹسٹ آیا پازیٹو علاج ومعالجہ کے لئے اسپتال میں داخل بی جے پی کارکنانوں میں مایوس کی لہر ۔امت شاہ کی جلد صحتیابی کی دعا ۔وہیں بی جے پی کے خاص لیڈر ہندوارہ جاوید قریشی نے کیا افسوس کا اظہار اور کہا میں تب تک بھوکہ رہوں گا جب ہمارے سرپرست اعلی امت شاہ جی کا کورنا ٹسٹ منفی نہیں آئے گا۔۔