کپواڑہ //بٹ مظفر۔
سرحدی ضلع کپواڑہ کے اعلاقہ کلاروس مدمادھو لشٹیال روڑ خستہ حال ہوچکا ہے اعوام نےنماٸیندے کو بتایا ہے یہ روڑ 15سال قبل بنایا گیا ہے تب سے آج تک محکمہ آراینڑ بی نیے اس روڑ کی طرف کوٸ تواجہ نہیں دی گیا جیسا کہ اس روڑ پر پیدل سفر کرنا بھی ناممکن ہے اعوام نے بتایا ہے جبکہ محکمہ نے اس روڑ کلی بھی رکھے ہیں ہیں مگر ہم نیے کبھی نہیں دیکھے ہیں کہ کم سے کم وہ اس روڑ پر مٹی کا ایک بیلچہ ڑال سکتے ہیں اسکے اعلاوہ اس خستہ حافظ روڑ پر گاڑیاں بھی گزر تی ہے جوکہ منٹوں سفر ہے مگر گھنٹوں میں طے کرنا پڑھتا ہے اورہ کرایہ دوگنا دینی پڑھتی ہے دوگنادیکر بھی پسنجیر گاڑی والیے نکلنے کیلۓ تیار نہیں ہورہے ہیں اعوام نے نماٸیندے کوبتایا ہیےکہ ہم آپکی وساعت سے ضلع انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ اس روڑ کی طرف تواجہ دیکر ہماری مشکلات کو دور کی جاۓ جسطرح اور جگہوں پر میگڑم بچھایا گیا اسی طرح ہمارے اس خستہ حال روڑ کی طرف دیا جاۓ۔







Discussion about this post