Friday, April 24, 2026
Support US
Kupwara Times
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu
No Result
View All Result
Kupwara Times
No Result
View All Result
Support

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں کشمیر یونیورسٹی کے 19 ویں کنونشن سے صدر ہند کا خطاب

Kupwara Times Web Desk by Kupwara Times Web Desk
July 27, 2021
in Kashmir, State, Urdu
A A
0

تشدد کھبی بھی ”کشمیریت “ کا حصہ نہیں رہا ہے لیکن بد قسمتی سے یہ معمول بن گیاہے

نوجوان نسل عظیم وراثت سے سیکھیں ، انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ کشمیر ہمیشہ ملک کیلئے امید کی ایک کرن رہا ہے

سرینگر

تشدد کھبی بھی ”کشمیریت “ کا حصہ نہیں رہا ہے لیکن بد قسمتی سے یہ معمول بن گیاکی بات کرتے ہوئے صدر ہند رام ناتھ کووند نے کہا کہ ”میں کشمیر کی نئی نسل سے تاکید کرتا ہوں کہ وہ اپنی عظیم وراثت سے سیکھیں، انہیں یہ معلوم ہونا چاہئے کہ کشمیر ہمیشہ باقی ملک کیلئے امید کی ایک کرن رہا ہے “۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر کے چار روزہ دورے کے دوان منگل کو ایس کے آئی سی سی سرینگر میں کشمیر یونیورسٹی کے 19 ویں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہند رام ناتھ کودند نے کہا کہ کشمیر میں ہمیشہ سے مختلف مذہبوں کے لوگ مل جل کر رہے ہیں لیکن بدقسمتی سے اس غیر معمولی مذہبی رواداری کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی اور تشدد جو کبھی کشمیریت کا حصہ نہیں رہا ہے، معمول بن گیا۔صدر کووند نے کہا کہ غیروں نے کشمیر پر مسلط ہونے کی کوشش کی جس کو ہم ایک عارضی وائرس ہی قرار دے سکتے ہیں جو جسم پر حملہ آور ہوتا ہے۔اس موقعہ پر انہوں نے طلبہ جنہوں ڈگریوں سے نواز ا گیا کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا گیا کہ آج قریب تین لاکھ طلبہ ڈگریاں حاصل کر رہے ہیں اور مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ میں اتنی تعداد میں اسکالروں او ر ڈگری ہولڈروں کو دیکھ رہا ہوں ۔ انہوں نے کشمیر یونیورسٹی کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی نے ایک تاریخ رقم کر دی ہے جس کیلئے ان کی جنتی تعزیف کی جائے وہ کم ہے ۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا کہ میں نے کشمیر کو جنت بروئے زمین دیکھنے کا خواب دیکھا ہے جس کے شرمندہ تعبیر ہونے کا انحصار خاص طور پر نوجوانوں اور خواتین پر ہے۔صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کشمیر کو ملک کے لئے امید کی ایک کرن قرار دیتے ہوئے یہاں کی نئی نسل کو اپنی عظیم وراثت سے سبق حاصل کرنے کی تاکید کی ہے۔ انہوںنے کہا کہ کشمیر کے نوجوان مختلف شعبوں میں بلندیوں کو چھو کر اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ‘کشمیر کے نوجوان مختلف شعبوں میں نئی نئی بلندی طے کر رہے ہیں، سول سروس سے لے اسپورٹس تک اپنا مقام بنا رہے ہیں۔ کشمیر کو شاعروں نے جنت بروئے زمین کہا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ کشمیر کی خوبصورتی کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا’۔انہوں نے کہا کہ کشمیر ہمیشہ سے تعلیم و تعلم کا مرکز رہا ہے اور ملک کے فلسفے کی کشمیر کا حوالہ دیے بغیر تاریخ تحریر کرنا نا ممکن ہے۔

Share this:

  • Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
  • Share on Facebook (Opens in new window) Facebook
  • Share on X (Opens in new window) X
  • Print (Opens in new window) Print
Previous Post

Court Rejects PDP Leader Waheed Para’s Bail.

Next Post

ACB traps and arrests Arshad Amin, Junior Engineer of Rural Development Department, Doda for accepting bribe: Searches conducted.

Kupwara Times Web Desk

Kupwara Times Web Desk

Next Post

ACB traps and arrests Arshad Amin, Junior Engineer of Rural Development Department, Doda for accepting bribe: Searches conducted.

Trending on KT

ایس کے آئی سی سی سرینگر میں کشمیر یونیورسٹی کے 19 ویں کنونشن سے صدر ہند کا خطاب

5 years ago
DM Kupwara Chairs NCORD Meeting; Reinforces 100 Days Campaign Against Drug Menace

DM Kupwara Chairs NCORD Meeting; Reinforces 100 Days Campaign Against Drug Menace

3 days ago
DC Kupwara reviews finalization of data under 3rd phase of Agriculture Census

DC Kupwara reviews finalization of data under 3rd phase of Agriculture Census

3 days ago
Karnah Administration Organizes Pad Yatras Across Tehsil

Karnah Administration Organizes Pad Yatras Across Tehsil

3 days ago
Sajad Lone Slams Mehbooba Mufti Over ‘Jihad’ Remarks, Accuses Her of Politicizing Youth Deaths

Sajad Lone Slams Mehbooba Mufti Over ‘Jihad’ Remarks, Accuses Her of Politicizing Youth Deaths

5 days ago
  • About Us
  • Contact Us
  • Become Supporter
Have a TIP Mail us at kupwaratimes@gmail.com

©2011 to 2023 Kupwara Times - By Websolved.

No Result
View All Result
  • Home
  • State
    • Jammu
    • Kashmir
    • Ladakh
    • City
    • North Kashmir
    • Kupwara
  • National
  • International
  • KT Coverage
    • Development Stories
    • Public Issues
  • Society
    • Education
    • Conflict
    • Religion
    • Crime
    • Theater
    • Health
    • Politics
    • Technology
  • Sport
    • Athletics
    • Cricket
    • Football
    • Hockey
    • Motorsport
    • Races
  • Editorial
    • Opinions
    • Columns
    • Interview
  • More
    • Entertainment
      • Gaming
      • Movie
      • Music
    • Life & Style
      • Fitness
      • Homes and gardens
      • Luxury
      • Motoring
  • KT Urdu

©2011 to 2023 Kupwara Times - By Websolved.