ڈاکٹر بشارت خان
۔۔۔۔۔
کشمیر میں صحافت سے جڑے افراد کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ صحافی اپنی جان پر کھیل کر فرض نبھاتے رہتے ہیں۔ اب جبکہ کوڈ 19کے تشویشناک ماحول نے مذید تناو میں اضافہ کیا تو ان حالات میں بھی کئی لوگ خدمت خلق میں جٹکے ہوئے ہیں۔ کپوارہ کی بات کریں تو یہاں کی صحافتی برادری بھی کرونا وائرس سے نپٹنے کے لئے وقت وقت پر اپنا رول نبھا رہے ہیں۔ جن میں کپوارہ کے مشہور جرنلسٹ یحی سلطان کی صحافتی وسماجی خدمات’سیاسیی بیداری اور اب کرونا وائرس کی رپورٹنگ اور اس کے تدارک کے لئے میڈیا پرعوام بیدار پیغامات سراہنے کے قابل ہیں۔ یحی سلطان ایک ذمہ دار صحافی ہے جو ہر وقت لوگوں کی مشکلات اور مسائل کو ہمیشہ اجاگر کرتے رہتے ہیں اورارباب اقتدارتک بات پہنچانے میں کلیدی رول نبھاتے ہیں۔ الله ان کی صلاحیت کو نکھارے۔

You May Also Like

سرحدی ضلع کپواڑہ کلاروس میں ناٸیب تحصیلدار کلاروس نے ناجاٸیز قبضہ ہٹایا۔اعوام نیے سرہاناکی۔اعوام۔

کپواڑہ //بٹ مظفر سرحدی ضلع کپواڑہ کلاروس حلقہ پنچایت لشٹیال میں ناٸیب…