کپواڑہ//بٹ مظفر
کپواڑہ کے بلاک کلاروس میں قومی ترانے کے ساتھ ہی یوم آزادی 15اگست کاترینگاہ بلاک ڑیلاٸمنٹ چیرمین بلاک کلاروس نیے لہرایااور سلامی لی یہ تقریب سب سے بڑی تقریب تھین کلاروس فارسٹ ریسٹ ہاوس میں مناٸ گٸ جسمیں بلاک کے پنچوں سرپنچوں کے اعلاوہ عام لوگوں نے بھی بڑھ چڑھکر حصہ لیا ۔
فارسٹ ریسٹ ہاوس تھین کلاروس میں سب سے بڑی تقریب مناٸ گٸ جہاں پر قومی ترینگاہ لہرایاگیااور اس تقریب میں bdoکلاروس و پولیس فورس کے بغیراور کسی بھی سرکاری محکمہ کے ملازمین نے حصہ نہیں لیاجس پر تقریب میں اعتراض بھی کیاگیا بقول bdcسی چیرمین ضلع انظامیہ خاصکر ڑی سی صاحب کپواڑوہ اسکی نوٹس لیں کہ آج اس یوم آزادی کے موقعے پر کسی بھی محکمہ کے کوٸ ملازم حاضر نہ ہوا تواور عام دنوں کا حال کیا ہوگا۔
ایسی ایک تقریب بوٸیناڑ کلاروس میں مناٸ گٸ جہاں پر سرپنچ صاحبہ بوٸیناڑ نیے قومی ترانے کے ساتھ ہی قومی ترینگاہ لہرایااورسلامی لی جہاں پر اعوام نے بھی تقریب میں بڑھ چڑھکر حصہ لیا تقریب کے دوران سرپنچ بوٸناڑنے اعلا قے کے مشکلاتوں کے بارے میں کٸ محکموں کی تنقید بھی کی جسمیں خاصکر محکمہ pmgsyجنہونے قبل از چند سال ایک روڑ تعمیر کیاتھا جس کے نام پرسرکارکو کروڑوں روپیوں کا چونالگایاگیامگرروڑ ناہونیے کے برابر ہے جوکہ روڑ جرنل روڑ کلاروس سے بوٸیناڑ تک اتنا خستہ حال ہوا چکاہے کہ پیدل سفرکرنا بھی ہمارے لیۓ دشوار بنا ہے لہزا میں سرپنچ بوٸناڑکلاروس dcصاحب کپواڑہ سے آج اس تقریب کی وساعت سے یہ گزارش کرتی ہوں کہ جناب ایک ٹیم مقررکرکے اس pmgsyروڑکا جاٸیزہ لیکر اسکو میگڑم ڑالوایا جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔//

You May Also Like

ہندوستان کو سب سے بڑا خطرہ ٹی وی نیوز چینلوں سے ہے: سجاد لون

سری نگر، 18 ستمبر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے…

جاوید قریشی نے کپوارہ کے IASکولیفائی کرنے دو امیدواروں کو دی مبارکباد

طارق راتھر پنجواہ تارتھ پورہ اور ترہگام کپوارہ ضلع سے تعلق رکھنے…

سرحدی ضلع کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کے اہلاکاروں نےزمین پر ناجائز قبضہ کو ہٹایا

جنگلات کی زمین پر کسی کو بھی قبضہ کرنے نہیں دینگے/ڈی ایف…