کپواڑہ//بٹ مظفر
سرحدی ضلع کپواڑہ میں ایگریکلچر کی ٹیم نے علاقہ کلاروس کا دورہ کیا جسکی سربراٸ ڑیویزینل smsبرکت علی خان اورsms ڑیویزینل فاروق احمد بٹ کررہیے تھے اور ان کیے ہمراہ زون تھین کلاروس کے ایگریکلچر Extensionآفیسر ڑاکٹر یعقوب حسن ڑار بھی تھے انہونے گاٶں گاٶں جاکر زمینداروں سے ملاقات کی اور انکے سات روان سال کی فصل کوبھی دیکھا گیا کہ فصل کو کسی قسم کی بیماری تو نہیں ہے ٹیم نے علاقہ کلاروس کے پڑھے پورہ ۔ننوانی۔سرکلی وغیرہ کا دورہ کیا دورے کے دوران زمینداروں کے سات ملاقات کے دوران انکو مختلف بیماریوں کے بارے آگاہی دی گئیں اور زمینداروں نے بھی فصل کی بیماری کے معتلق سوالات کیے جن کا جواب محکمہ کے ماہرین نے دیا اور جانکاری بھی دی جس پر زمینداران مطمیعن ہوگیۓ اور محکمہ کی سرہانہ کرتے ہوئے امیدظاہر کی کہ آٸیندہ بھی محکمہ کے ماہرین جانکاری دیتے رہیں گے زمینداروں نے نما ٸیندے کو بتایا ہے محکمہ ایگریکلچر آفیسر زون کلاروس ڑاکٹرہ یعقوب حسین نے ہمیشہ ہمیں تعاون دیااور جس وقت بھی ہمیں فصل کے کسی معاملے میں ضرورت پڑھی موصوف پیش پیش رہے اور مشورے کے ساتھ ساتھ جانکاری بھی کرتے رہے اسلیۓ انہوں نےڑاکٹر موصوف اور اسکے ہمراہ ماہرین آفسران کا شکریہ اداکیا ۔اور انکی خدمات کی سرہانا کی گئی ۔

You May Also Like

How former forest minister, Chaudhary lal Singh tweaked rules without ‘cabinet approval’, forces BPL families to buy timber at higher rates

By Irfan Lone Srinagar, September 15:Bending laid down rules to benefit its…