محکمہ جنگلات کے کامراج فارسٹ ڈیوجن کپوارہ میں تعینات مرکزی سرکار کی معاونت والی سکیم میں Casual Labouers واچ اینڈ وارڈ، عید کے موقع پر تنخواہوں سے محروم ہے.
ان ملازمین نے بتایا کہ وہ کئی سال قبل مرکزی سرکار کی معاونت والی سکیم میں تعینات کئے گئے لیکن دن رات کام کرنے کے باوجود ، عید کے موقع پر تنخواہ سے محروم ہے ۔
لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ ابھی تک ان کی تنخواہ واگزار نہیں کی گئے ہیں جس کی وجہ سے یہ ملازمین فاقا کشی پر مجبور ہو گئے ہیں اور ان کو کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.