کپواڑہ //بٹ مظفر
سرحدی ضلع کپواڑہ کلاروس حلقہ پنچایت لشٹیال میں ناٸیب تحصیلدار اختر نبی نیے ناجاٸیز بھاڑ بندی کو ہٹایا اسکے ہمرہ اپنی ٹیم پنچایت حلقہ لشٹیال کے پنچایت منمبران اور اعوام نے بھر پور ساتھ دیا اور جو تعمیرات ناجاٸیز اسکور ہٹانیے کا حکم نامہ صادر کیا ہے یہ وہ ناجاٸیز تعمیرات ہے جس سے اعوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا ہے چند خود غرض اناصروں نے نالوں اورراستوں پر ناجاٸیز تعمیرات لگایا ہے جس سے اعوام کو اور مال مویشیوں کو چلنے میں مشکلات سے گزرنا پڑھتا ہے اعوام نیے نماٸیندے کو بتایا کہ ناٸیب تحصیلدار کلاروس نے جو یہ اقدام اٹھایا ہے یہ ایک بڑا قدم ہے جس سے ہم سب کو فاٸیدہ ہے جبکہ یہ ایسا قدم آج جو اٹھا گیا آج تک کسی بھی زمدار یا کسی بھی محکمہ نے نہیں آٹھایا ہے لہزہ ہم تمام اعوام ناٸیب تحصیلدار کلاروس کے اس کارواٸ کی سرہانا کرتے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ ایسے کارواٸیاں آگیۓ ہوتے رہیںگے۔


Discussion about this post