کپواڑہ//بٹ مظفر
سرحدی ضلع کپواڑہ علاقہ کلاروس جو کہ ضلع ہیڑ کواٹر کپواڑہ سے صرف دس10کلو میٹر کی دوری پر واقع ہے یہ وہ سیاحتی مقام ہیےجہاں پر دیکھنے کے وہ شیے ہیں جسکی وجہ سے کلاروس کانام کلاروس پڑھا ۔یہ کلاروس وادی لولاب کے باٸیں طرف میں پڑھتاہے جہاں پر دورہ دراز علاقوںسے ہی نہیں بلکہ باہر کے ملکوں سے سیاح لوگ آتے ہیں یہاں پر ستھ برن جو کہ ایک بڑا پتھر ہے جس کے ساتھ دروازے ہیں جو کہ اور کسی ملک میں نہیں ہیں اور کچه غار جنکو ترام کھنی کے نام سے مشہور ہیں یہ ستھہ برن اور ترام کھنی کلاروس کے لشٹیال میں واقع ہے اس نام سے یہ کلاروس مشہور ہے عام طور پر لوگ کہیتے ہیں کہ جو یہ ترام کھنی جو ہے اس کے اندر جو راستہ یہ روسی تک جاتی ہے اور ستھ برن جو ہے جو ساتھ دروازوں والا بڑا پتھر ہے یہ سنتری پوسٹ ہیں اور آگیۓ ہم دیکھیں گے کہ یہ صدیوں پرانی ستھ برن اور ترام کھنی جسکو تانمبے کا نام دیا کیوں دیا ہےکیا اس ترام کھنی سے تانبا نکلتا تھا یا نہیں
۔