جنگلات کی زمین پر کسی کو بھی قبضہ کرنے نہیں دینگے/ڈی ایف او کامراج
کپواڑہ۔
نماٸیندہ۔بٹ مظفر۔
سرحدی ضلع کپواڑہ میں نارتھ لولاب رینج آفیسر پرویز احمد اور بلاک فارشٹر مشتاق احمد کے ہمرا اپنی ٹیم اور فارسٹ پروٹیکشن فورس نے لاکھوں روپیہ کی غیر قانونی قبضہ جنگلات آراضی سے ناجاٸیز قبضہ ہٹایا۔رینج آفیسر اور بلاک فارشٹر اپنی ٹیم اور fpfکےہمرہ آج تک لاتعداد جنگلات زمین کو منہندم کرائی گٸ رینج آفیسر نارتھ لولاب بہمراہ اپنی ٹیم دوران لاک ڑاٶن اپنی جان پر کھیل کر کسی پرواہ کے بغیر آج تک ہزاروں کنال جنگلات زمین جس پر زمینداروں نے ناجاٸیز قبضہ جما کر رکھا تھا ناجاٸیز قبضہ ہٹا کر اپنے تحویل میں لیا جس پر زمینداروں نے تاربندی اور بھاڑ بندی کر کے رکھی تھی بھاڑ بندی اور تار بندی سب اکھاڑ دی گٸ اور اعوام نے اس کارواٸ پر محکمہ کی سرہانا اور آمید کرتے ہیں کہ آگیۓ بھی محکمہ ایسے کاروٸیاں کر تے رہیں گے ۔
اور رینج آفیسر نارتھ لولاب اوربلاک فارشٹر مشتاق احمد لون نے لوگوں سے تاکید کیا ہیے کہ آٸیندہ اگر کسی نے جنگلات آراضی پر قبضہ کیا تو اسکے خلاف قانونی کارواٸ کی جاٸگی اسلۓ خبر دار رہیں۔