طارق راتھر
پنجواہ تارتھ پورہ اور ترہگام کپوارہ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو طالب علموں نے ائی اے ایس کی ڈگری حاصل کرکےاپنے علاقے کا ہی نہیں بلکہ پورے ضلع کپوارہ کانام روشن کیا جس پر اپنے رشتہ داروں کے علاوہ کئی لوگوں سیاسی لیڈروں نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے وہیں بی جے پی کے لیڈر جاوید قریشی نے ان دونوں نادیہ بیگ ساکنہ پنجواہ ویلگام اور آفتاب رسول ساکنہ ترہگام کومبارکباد پیش کی اور کہا میں خود ان کے گھر جاکر انہیں مبارکباد پیش کروں گا قریشی نے کہا یہ ان کے والدین کے لئےفخر کی بات یا انہوں نے اپنےوالدین کا ہی نام روشن نہیں کیا بلک پورے ضلع ضلع کپوارہ پورےکشمیرکانام روشن کیا اور فخر سے آپنے آبائی علاقہ کا نام روشن کیا قریشی نے دیگر نوجوان طالب علموں پر زوردیا وہ بھی اسی طرح محنت کرکے اپنے والدین اور اپنے ملک کا نام روشن کرے انہوں ایک بار پھر نادیہ کو بہت بہت مبارکباد پیش کی ہے۔