کپواڑہ24ستمبر//بٹ مظفر
سرحدی ضلع کپواڑہ کےبلاک کلاروس میں اعوامی مہم کاآغاز اس پروگرام کی زمداری محکمہ دھی سدھاربلاک کلاروس کے انسپکٹر محمد رمضان گوجری نے انجام دی ہے مزکورہ پروگرام میں کئ سرکردہ آفیسران نے شمولیت اختیار کی جن میں ناٸیب تحصیلدار کلاروس ۔اگریکلچر آفیسرڑاکٹر یعقوب حسن ڑار بلاک ڈیولپمنٹ چیرمین کے علاوہ سرپنچوں پنچوں نے بھی حصہ لیا اس کے اعلاوہ کلاروس بینک اور تمام محکموں نے شرکت کی اس دوران تمام محکموں نیے اپنے اپنے محکموں کی اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی اور اسکے اعلاوہ چند محکموں کی لاپرواٸیوں کی شکایت کی گٸ جوکہ ضلع انتظامیہ تک پہنچانے پرزور دیاگیا اور تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تاکہ اعوام کو مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔اس دوران محکمہ بجلی اور محکمہ آب رسانی کی غفلت شعاری کی شکایت عوام کی طرف سے دوج کی گئی اور ان دونوں محکموں سے عوام کو سہولیات بنا خلل جاری کرتے پر زور دیا گیا ۔
