کپوارہ سے لڑیں گے پیپلز کانفرنس کی ٹکٹ پہ اسمبلی الیکشن ۔

کپواڑہ / پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون کو پارٹی کو مضبوط کرنے کے سلسلے میں اب اپنا توجہ دورافتادہ علاقوں کی طرف مبذول کیا ۔ ذرائع سے معلوم ہوا پی ڈی پی ممبر آف پارلیمنٹ میر فیاض آنے والے دنوں میں پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد غنی لون کی دعوت پہ پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے ، یہ پیپلز کانفرنس کی اس کڑی کا جز ہے کہ پارٹی دور افتادہ علاقہ جات میں پارٹی کو مضبوط کررہے ہیں تاکہ آنے والے اسمبلی الیکشن میں پارٹی 87 نشستوں پہ اپنے نمائندے کھڑا کرکے اپنے بل پہ الیکشن لڑیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میر فیاض آج کل اپنے ہم خیالوں پا ر ٹی ورکروں ، ساتھیوں اور رشتہ داروں سے اس معاملے میں مشورہ لے رہے ہے کہ وہ پیپلز کانفرنس میں شمولیت اختیار کرے یا نہیں کیونکہ اگر میر پارٹی میں شمولیت اختیار کرتے تو وہ کپواڑہ سے بطور اسمبلی نمائندہ پیپلز کانفرنس کے ہونگے اور آنے والے اسمبلی الیکشن میں پارٹی میر کو مینڈیٹ دنے والے ہے

ذرائع سے معلوم ہوا سابقہ ایم ل اے
بشیر احمد ڈار ہندوارہ سے الیکشن لڈیں گے لیکن اس کا فیصلہ چیرمین سجاد غنی لون خود لیے گے۔

اگر میر نے پارٹی میں شمولیت کی، تو یہ پی ڈی پی کے لیے بڑا دچکا ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here