مسئلہ کشمیر حل کرنے والا ہی نوبل انعام کا حق دار ہوگا: وزیراعظم پاکسان عمران خان

‏میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here