اشرف چراغ بھی ضلع انتظامیہ سے خفا,اعزاز لینے سے کیا انکار

کپواڑہ:

سینیر صحافی اور کشمیر عظمیٰ کے نامہ نگار اشرف چراغ نے آج یوم جومورہہ تقریب میں شرکت نہیں کی.

اشرف چراغ کو صحافت میں بہترین کارکردگی اور لوگوں کے مسائلوں کو اجاگر کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ کی طرف سے اعزاز رکھا گیا تھا.
لیکن اشرف چراغ نے یوم جومورہہ تقریب میں شرکت نہیں کی اشرف چراغ کے مطابق ان کو رات ساڈھے گیارہ بجے اطلاع دی گئے اور باقی میڈیا سے وابستہ افراد کو انتظامیہ کی طرف سے تقریب میں شرکت کرنے کے لئے دعوت نامہ نہ بھجنے پر انہوں نے اعزاز لینے سے انکار کیا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here