کلاروس کپواڑہ ٹراوٹ نالہ میں غیر قانونی طور پر ریت باجری نکالنیے کاکام اعروج پر ایک دن میں کم سے کم ایک سو ٹپر وٹریکٹر لوڑ ہورہیے ہیں جس سے زمین حریف کو نقصان پہچھنیے کا اندیشہ اعوام تشویش میں ہیں دوسری جانب اگر ٹراوٹ نالہ ہے تو اسکے اندر سے کس طرح ریت باجری نکالنیے کا اجازت ہے جبکہ اس ٹراوٹ نالیے کے نام ہر آدھا درجن ملازم تنخواہ لیتے ہیں کیاوہ نالیے کے حفاظت کیے لیئے معمور ہیں یاتو اسکی ریت باجری وپتھر کے بیکری کے لیئے سرکار نیے رکھیے ہیں ملازموں کی ملی بگھت اور جو دریاؤ سے معدنیات نکالتے ہیں یہ دونوں لوگ مل جل کر نالیے اور زمین حریف کے بربادی پر تلیے ہوئے ہیں ۔اسکے اعلاوہ کسی نیے آڑر لایاہے کہ اپنی زمین کو ٹھیک کرنیے کیے لیئے اسکو اپنی زمین لیولینگ کابہانا بنایا ہے اسکے بجائے نالیے سے معدنیات نکال ایک قسم کی اسمگلینگ ہورہی ہے جس آڑر کے آڑ میں ٹراوٹ نالہ اور زمین حریف بربادی کے دہانیے پر پہنچھا ہے زرائع نے نمائیندے کو بتایا ہے کہ یہ سب کچھ محکمہ فشریز کے ملی بگھت سےہو