کپواڑہ//


کلاروس لشٹیال کپواڑہ کے دوکاندار کا کوڑ19 کا ٹیسٹ پازٹیو آیا ہے ڑاکٹروں کی ٹیم اور پولیس نیے دوکاندار کو اپنیے گھر میں ہی اپنے اعیال سمیت بطور کورینٹین کی ہدایت دی گٸ مگر دوکاندار خود غرض قانونی ہدایت بلاۓ طاقت رکھکر دوکان کھول دیۓ جس پر اعوام اور پنچایت سرپنچ نے دوکاندار کو دوکان کھولنے سے منح کیا ہے اس پر دوکاندار کے گھروالوں نے اعوام اور پنچایت کمیٹی کو گالی گلوچ دیا اعوام نیے نماٸیندے کو بتایا کہ پھر ہم نے ناٸیب تحصیلدار کلاروس اختر نبی پیر صاحب کو اطلاع دیا جنہونے اعین موقعہ پر آکر دوکاندار کے چار دوکان سیل کردیۓ اور دوکاندار کو ہدایت دی کہ وہ اپنیے گھر کے اندر اپنے اہلو اعیال سمیت بطور کورینٹین رہیں باہر نہ گھومیں اگر اسکے باوجود خلاف ورزی کی تواس صورت میں آپکے خلاف قانونی کارواٸ کی جاٸیگی ۔اس کارواٸ پر اعوام نے ناٸیب تحصیلدار کلاروس اختر نبی کی سرہانا کی اور اعوام نیے نماٸیندے کو بتایاہے کہ اگر محکمہ کوڑ 19 دوکاندار خود غرض کو گھر کے بجاۓ گھر سے باہر ہی کورینٹین میں رکھاجاۓ توکتنااچھا ہوگا وہ اعوام کےلیۓ بہتر ہی ہوگا کیوںکہ تاکہ اور کوٸ اس بیماری کاشکار نہ ہو جاۓ۔

You May Also Like

ہندوستان کو سب سے بڑا خطرہ ٹی وی نیوز چینلوں سے ہے: سجاد لون

سری نگر، 18 ستمبر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے…