اعوام نے محکمہ کی سرہانا
لاکھوں روپے مالیت کے سرسبز درختان خاکستر۔
کپواڑہ //بٹ مظفر
سرحدی ضلع کپواڑہ کے علاقہ لولاب کے رینج نارتھ لولاب،اور ساوتھ لولاب میں آگ آتش زدگی کے دوران اب تک لاکھوں روپئے مالیت کی عمارتی لکڑی خاکستر ۔باوثوق زرایع سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ جنگلات ڈیوزن کامراج کے رینج نارتھ لولاب کے کمپارٹمنٹ نمبر96.97۔ رینج نارتھ لولاب اور 59.60 .61ساوتھ لولاب کے کمپانمنٹوں میں اچانک لگی ہوئی ہے تاہم آگ پھیلتے ہوئے کافی رقبہ تک پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کے سرسبز درختان خاکستر ہوچکے ہیں جبکہ محکمہ جنگلات کے ملازمین انفرادی طور پر اگر چہ آگ پر قابو پانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں تاہم مزکورہ جنگلات اہلکاران عوام سے مدد حاصل کرنے میں اب تک ناکام ہوچکے ہیں اس بارے میں مقامی لوگوں سے جب نماینده نے جواب طلب کیا کہ وہ اپنے قومی سرمایہ کو بچانے کیلئے محکمہ جنگلات کو تعاون کیوں فراہم نہیں کرتے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ انکو محکمہ جنگلات جنگل سے بالن لانے پر بھی کیس درج کراتے ہیں تو کس حق سے وہ محکمہ جنگلات کو اپنا تعاون فراہم کریں گے انہوں نے مزید بتایا عوام کو حق جنگل حاصل ہوتا تھا اور اسی بنا پر عوام کو سرسبز جنگلات کی حفاظت کا بھی حق بنتا تھا تاہم محکمہ جنگلات کے ملازمین نے حق جنگل سے عوام کو محروم کر کے رکھا ہے اور حفاظت بھی محکمہ جنگلات کو ہی کرنی ہوگی اس بارے میں جب نماینده نے محکمہ جنگلات کے ملازمین سے بات کی تو انہوں نے اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کو جنگل سے کسی قسم کا بالن وغیرہ لیجانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ عوام انکو جنگل میں آگ بجانے میں کسی قسم کا تعاون نہیں رے رہے ہیں ۔
تاہم سماجی ورکران جنگلات کے عملہ کے آگ بجھانے میں پیش پیش رہے ہیں۔
نماٸیندے نے, رینج آفیسر نارتھ لولاب وبلاک فارشٹر چیرکوٹ نارتھ لولاب سے رابطہ کیاتو انہونے بتایا ہے کہ ہم کوشش کرتے ہیں کہ آگ پر قابو پانیے کیلیۓ جبکہ بلاک کے تمام ملازمین اور دیگر عملہ فارشٹ پروٹیکشن آگ پر قابو پانیے کیلۓ لگۓ ہوۓ ہیں ہماری کوشش جاری ہے کہ آگ کو بجھانے کے کام میں لگے ہوۓ ہیں باقی عملہ اسٹاف جنگلات اور فارشٹ پروٹیکشن فورس اسٹاف بے بس ہوتے ہیں انکے پاس ایسا کوٸ زراٸع آلات موجود نہیں جس سے یہ لوگ آگ پر جلدی کنٹرول کرسکتے ہیں آگ لگنیے کے دوران عملہ جنگلات ہو یا فارشٹ پرو ٹیکشن فورس دونوں کو اسمیں مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہے یہ آگ جنگلات میں لگی ہوٸ ہوتی ہے جہاں پر نہ پانی اور نہ اور کوٸ ایسی شیے جس سے مدد مل سکتا ہے خشک سالی ہے ایسی ہے کہ مٹی کے زرٸع ہم آگ پر قابو پاسکتے تھے مگر اس خشک سالی سے مٹی بھی جھلتی ہے بس اب خداکا ہی سہارا باقی ہماری کوشش ہے رینج آفیسر نادتھ لولاببلاک فارشٹر مشتاق احمد ۔بلاک فارشٹر اعجاز احمد خان ۔اورفارشٹر فاروق احمد ڑاراپنیے اسٹاف کے ہمرہ بہت محنت کی ہے۔جبکہ اسی طرح ساوتھ لولاب کے کمپاٹمنٹ 59.60.61 میں بھی کٸ دنوں سے آگ لگی ہوٸ جسکو قابو کرنے میں عملہ جنگلات ناکام ہوۓ ہیں۔
آگ کے بارے میں نماٸمندے نے سماجی ورکران سے بات کی تو انہونے بتایا کہ ہمیں بہت دکھ ہورہا ہے کہ عملہ جنگلات کے پاس ایسا کوٸ ہتھیار نہیں ہے کہ جسفر سے یہ آگ بجھا سکتے ہیں انکے پاس کچھ سامان جو کہ نا ہونے کے برابر ہے۔
Discussion about this post