کپواڑہ۔
کلاروس کپواڑہ کے ٹراوٹ نالہ میں غیرقانونی طور پر ریت۔باجری اور پتھر نکالنیے کاکام اعروج پرتھا جس سے زمینداروں کو فصل حریف زمین کو نقصان کا اندیشہ تھا اس نالیے میں روز دو جیے سی بی لگے رہتے ہیں اور کم سے کم ایک سوگاڑیاں ٹپر اور ٹریکٹر لوڑ ہورہیے ہیں جس سے زمینداروں کی زمین کو نقصان کا خطرہ لاحق تھا آج زمینداروں اور پنچایت حلقہ ڑوگر پورہ کلاروس۔پنچایت حلقہ کلاروس ایے A پنچایت حلقہ لشٹیال کی مداخلت سے ضلع انتظامیہ نیے ہدایت جاری کیا اس پر عمل درآمد کرکے نائیب تحصیلدار کلاروس اختر نبی اسکے ہمرہ محکمہ مشریز ۔جیالوجی ڑیپاٹمنٹ اور کلاروس پولیس چوکی نیے بروقت کاروائ کرکے عین موقعہ پر جاکے اس غیر قانونی کام کو روک دیاگیا انکے ہمرہ پنچایتوں کے سرپنچ صاحبان اور دیگرمنمبران اور عام لوگ بھی موجود تھے اور وہاں پر غیر قانونی طور پر ریت باجری اور پتھر نکالنیے والوں کو کہا گیا کہ کسی بھی صورت میں کسی کو بھی ٹراوٹ نالہ سے معدنیات نکالنیے کیے لئے اجازت نہیں ہے اگر کسی نیے غیر قانونی طور ٹراوٹ نالہ سیے کسی بھی قسم کی معدنیات نکالا تو اسکے خلاف قانونی کاروائ کی جائیگی۔