پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ فیاض احمد میر کے بردار نسبتی مختصر علالت کے بعد جمعرات کے صبح سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس میں انتقال کرگئے۔
اس موقع پر کئی سیاسی سماجی انجمنوں نے فیاض احمد میر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
Discussion about this post