سرحدی ضلع کپواڑہ کلاروس حلقہ پنچایت لشٹیال میں بیک ٹو ولیج تیسر ے مرحلے کا پروگرام منعقد ہوا۔
کپواڑہ//بٹ مظفر
سرحدی ضلع کپواڑہ کلاروس پنچایت حلقہ لشٹیال میں بیک ٹو ولیج کاتیسرے مرحلے کا پروگرام منعقد ہوا جسمیں تمام محکموں نے شرکت کی اور اپنیے اپنیے محکموں کے اسکیموں کے بارے میں جانکاریاں دیکر اعوام کو زانیاب کیا اور گاٶں کی تعمیرو ترقی پر روشنی ڑالی ۔
حلقہ پنچایت لشٹیال ہر لحاظ سے بہت پیچھے ہیں جہاں پر سرکار کی طرف سے آج تک اعوام کیلۓ خاص کوٸ سہولیات میسر نہیں ہوٸ ہے۔پنچایت حلقہ لشٹیال کے سرپنچ کے ساتھ بات کرتے ہوۓ انہونے پنچایت کے بارے میں بتایا ہے کہ میری طرف سے ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ گاٶں کی بہبودی کیلۓ میں کام کرتی ہوں کہ یہ گاٶں ترقی کریں اس گاٶں میں زیادہ تر لوگ مزدوری پیشہ سے وابسطہ ہے اسکی طرف کسی بھی دور کوٸ ترقی نہیں ہوٸ ہے کسی بھی نے اسکی طرف آج تک تواجہ نہی دیا گیا اسکے ساتھ ہی وارڑ منمبر نظیر کے ساتھ بھی بات ہوٸ تو انہونے بھی سرپنچ کے کہنے کے ساتھ اتفاق کیا ہے ۔
اس بیک ٹو ولیج کے پروگرام میں عام لوگوں نیے بھی حصہ لیا اور اپنیے مطالبات کیۓ اور آمید کرتے ہیں کہ جو مطالبات ہوۓ ہیں یہ پوری ہونی چاہیۓ کیوںکہ یہ حلقہ پنچایت آج اکیسویں صدی میں بھی تعمیرو ترقی کے لحاظ سے بہت پیچھے ہیں اس گااٶں میں دواسکولوں کے اعلاوہ گورٸمنٹ کا کوٸ ادارہ نظر نہیں آرہاہے جوکہ یک ٹو ولیج کے ویزٹینگ آفیسر الطاف احمد شاہ نیے اپنے ویزٹ کے دوران دیکھا بھی ہے اور انہونے بھی اسکا افسوس کیا کہ یہ حلقہ پنچایت کیوں اتنا بچھڑا ہوا ہے جبکہ سرپنچ اور اعوام نے نماٸیندے کے سامنے احتجاج بھی درج کیا کہ آج تک ہمارے حلقہ پنچایت کے ساتھ بلکل ہر سرکار نے نا انصافی کی ہے لہزا آج یوٹی سرکار ہے آج ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف ملنا چاہیۓ آج ہم نیے بیک ٹوولیج میں جو ڑیمانڑ کیۓ ہیں وہ پوری ہونی چاہیۓ۔
Discussion about this post