راجیہ سبھا ممبر محمد فیاض میر کو صدمہ والد محترم انتقال کرگئے ۔۔
دو بجے ہوگا نمازے جنازہ
راجیہ سبھا ممبر اور پی ڈی پی کے سینئر لیڈر محمد فیاض میر کے والد محترم حاجی محمد سابر میر سوموار کی صبح اس دار فانی سے راحلت کرگئے ۔انا اللہ وانالیہ واجعون
مرحوم علاقے کے ایک جانی مانی شخصیت کے ساتھ ساتھ صوم صلوة کے پابند تھے اس موقع پر کئی سیاسی سماجی ودیگر انجمنوں سے وابستہ لوگوں کو تعزیت کا اظہار کیا ادھر جرنلسٹ فرٹینٹی کپوارہ نے غمزدہ خاندان بلخصوص محمد فیاض میر سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالی محروم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین







Discussion about this post