پچیس طلاب کی دستار بندی کا فریضہ انجام دیاگیا۔
سرحدی ضلع کپواڑہ کے مرکزی دارالعلوم دودھوان میں حفاظ کی دستار بندی کا پروگرام منعقد ہوا پروگرام مہتمم مرکزی دارالعلوم دودھوان مولانا حضرت محمد اقبال کی زیر صدارت منعقد ہواجسمیں مفتی رحمت اللہ صاحب و مکی صاحب بطور مہمان خصوصی تھے اسکے اعلاو مکی صاحب مولوی افضل صاحب مفتی عبدلعزیز قریشی مفتی حفیظ اللہ صاحب کے اعلاوہ بہت سارے اعلماءے کرام کے سات سات عام لوگوں نیے بھی شعمولیت کی اس دوران پروگرام کا آغاز حسب معمول تلاوت قرآن پاک سے ہوا اور نعت خوانی کا پروگرام بھی عمل میں لایا گیا پروگرام میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالی گئی اور اسلام کو عالم دنیا کیلئے امن اور سلامتی کا ضامن قرار دیا گیا جبکہ پروگرام کے دوران پچیس حفاظ کرام کی دستاربندی کا فریضہ انجام دیا گیا ۔
Discussion about this post