کسا نوں کو کئ اسیکموں کے بارے میں جانکاری فراہم کی گئی
کپواڑہ//بٹ مظفر
سرحدی ضلع کپواڑہ کے علاقہ تھین کلاروس میں محکمہ ایگریکلچر زونل آفیسر ڑاکٹر محمد یعقوب سر براہی میں محکمہ ایگریکلچر جوٸینٹ ڑٸریکٹر صاحب اور اسکے ہمرہ sdoسوگام فدا حسین صاحب بھی تھے جنہونے پگواڈ پروگرام کی جانکاری دی اس دوران مزکورہ محکمہ کی طرف سے عوام کو مختلف اسکیموں کی عمل آروئ کے بارے میں جانکاری فراہم کرنے کیلئے تمام محکموں کے آفیسران کو بھی مدعواکیا تھا جن جموں وکشمیر بینک کلاروس اور اسکے علاوہ کٸ دیگر محکموں کے عہدداران نے بھی حصہ لیا اور اپنے اپنے محکموں کے اسکیموں کے بارے میں جانکاری دی اس کے علاوہ مزکورہ پروگرام میں بڑی تعداد میں پنچوں اور سرپنچوں نے بھی شرکت کی اس کے علاوہ بلا ک ڈیولپمنٹ چیرمین نے بھی اپنے دیگر اہل کاروں کے ساتھ مزکورہ پروگرام میں شرکت کی اس کے علاوہ علاقہ کے کسانو ں کی کافی تعداد نے بھی پروگرام میں شرکت کی اس دوران کسانوں اور پروگرام میں موجود شخصیات کو سوفیصد kccلون کیس اجراء کرانے کی یقین دہانی کرائی گئی اور پی ایم کسان کو بھی سوفیصد عملانے کیلئے جانکاری اور یقین دہانی کرائی گئی جبکہ اس دوران کسانوں کو بتایا کہ وہ فصل خریف میں درپیش مشکلات یا کوئی موسمی تبدیلیوں سے پڑھنے والے اثرات سے کسی طرح کا مقابلہ کرنے کیلئے مزکورہ محکمہ کی مدد لیے سکتے ہیں اور مزکورہ آفسران سے ملازمین تک کسانوں کو ہر وقت اور ہر معاملے میں اپنا تعاون پیش کریں گیے۔ کافی تعداد میں لوگوں نیے محکمہ ایگریکلچر کی سرہانا کی کہ اس محکمہ کے پروگراموں کی وساعت سے اور محکموں کی بھی جانکاری ملی جس کے بارے میں آج تک بے خبر تھے اسلۓ ہم محکمہ اگریکلچر زونل آفیسر کلاروس کے بےحد مشکور ہیں اور محکمہ نیے بھی میڑیا vnsکپواڑہ کا شکریہ آدھا کیا کہ انہونے ہمیں ہرپروگرام ساتھ دیااور ہمارے پروگراموں کی جانکاری اعوام تک پہچانے میں مدد کی۔