دفعہ 370خاتمے کے بعد وادی میں حالات بہت ہی بہتر اور سازگار ہے ۔جاوید قریشی
دفعہ 370ہٹنےکے بعد جموں کشمیر کے حالات پرامن اور سازگار ہے مرکزی سرکار کا جو اس وقت کا فیصلہ تھا وہ ایک بڑا اور اہم فیصلہ تھا اور یہاں کی جو سیاسی لیڈر شپ تھی انہوں نے 30سال سے اپنی کرسیاں اور اقتدار بچانے پرہی محدود تھیں ان باتوں کا اظہار بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جاویدقریشی نے راجپوارہ راجوار میں ایک ورکرس کنونشن کے دوران کیا انہوں نے کہا جموں کشمیر میں پرامن حالات ہے وہ وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی وجہ سے ہیں اب جموں کشمیر میں نوجوانوں کے لئےروزگار فراہم ہوگا ۔تعمیرو ترقی ہوگِی اور جموں کشمیر کے لوگ اب سکون سے رہ رہے ہیں ۔
Discussion about this post